نظر میں ظلمت بدن میں ٹھنڈک , جمال کتنا عجیب سا تھا
میں اس Ú©ÛŒ چاہت میں گھر سے نکلا , تو Ø+ال کتنا عجیب سا تھا

نہ میں نے اسے خطوط لکھے , نہ اس نے میری پناہ چاہی
دونوں کو اپنی بے -خودی پے , ملال کتنا عجیب سا تھا

وہ اپنی راتوں میں چاند دیکھے , میں اپنی راتوں میں اس کو سوچوں
بدلتے لمØ+ÙˆÚº میں سوچ کا یہ , وصال کتنا عجیب سا تھا

سفر اکیلے ہے کاٹ لو گے؟ میں نے پوچھا تو رو دیا وہ
جواب کتنا عجیب سا تھا ,سوال کتنا عجیب سا تھا